: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتما ظاہر کیا ہے کہ آج سے شروع ہوئے پارلیمنٹ کے بجٹ کے دوران بامعنی اور مفاد عامہ میں بات چیت ہوگی۔مسٹر مودی نے پارلیمنٹ کی عمارت کے احاطے میں بجٹ سیشن شروع ہونے سے پہلے
ایک بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی خوشگوار طریقہ سے چلانے
کے لئے
گزشتہ دنوں تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ اجتماعی اور ذاتی طور پر مسلسل بات
چیت کی گئی ہے۔پارلیمنٹ کی کارروائی بہتر طریقہ سے چلنے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے
کہا، "سیشن کا سب سے زیادہ استعمال مفاد عامہ کے لئے ہو، بامعنی بات چیت
ہو، بجٹ پر بھی باریکی سے بحث ہو۔